چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ مظاہرہ، دو ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں پر سیکورٹی چیک پوسٹوں پرسختی کے خلاف احتجاج کرنے والے دو افراد نے انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرلی۔ باچا گل اور احمد شاہ سمیت چھ افراد کے خلاف تھانہ خوازہ خیلہ میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی جن میں سے دو افراد باچا گل اور احمد شاہ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دی اور ان کے وکلا کی دلائل کے بعد عدالت کے جج نے دونوں ملزمان کی قبل از گرفتاری کی ضمانت منظور کردی

Related posts

سوات یونی ورسٹی،(HSF) کے مابین مفاہتی یادداشت پر دستخط

Ba Khabar Swat

کبل گالف کلب میں یونیورسٹیوں سمیت اسپتال بنائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

Ba Khabar Swat

سیدو اسپتال میں ڈاکٹروں کا آپریشن سے انکار، مریض جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment