چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں چار کونسلر کامیاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں چار کونسلروں نے کامیابی حاصل کی۔ کانجو میں جنرل کونسلر کی نشست پر رحمت شاہ نے341 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ سیدو شریف میں جنرل کونسلرز کی دو نشستوں پر لیاقت علی نے336 اور مومن خان نے 318 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ شوخدڑہ مٹہ میں جنرل کونسلر کی نشست پر عمر خطاب نے 201 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی

Related posts

یک نہ شد دو شد، ملم جبہ میں جیپ کو نکالنے والا کرین بھی گر گیا

Ba Khabar Swat

کبل، نادرا آفس میں مسلسل جنریٹر کی خرابی،شہریوں کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Minogra,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment