چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مکان کی چھت گرنے سے تین بھائیوں سمیت چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ امانکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے تین بھائیوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ خستہ حال مکان کی چھت اچانک اس وقت گری جب کمرے میں بچے محو خواب تھے جس کے نتیجے میں تین بھائی زاکر ، عابد ، واحد اور اسحاق ملبے تلے دب گئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

ملم جبہ اسکی ریزورٹ انتظامیہ نے بھی یومِ آزادی منایا

Ba Khabar Swat

پستول چل جانے سے نوجوان زخمی

Ba Khabar Swat

ملاکنڈ ڈویژن، جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کا آپریشن تیز

Ba Khabar Swat

Leave a Comment