چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آئی ایس پی آر کے نئے ترجمان نے چارج سنبھال لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں آئی ایس پی آر کے نئے ترجمان میجر وقار احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی ایس پی آر ہیڈ کوارٹر نے گذشتہ روز ان کو ملاکنڈ ڈویژن میں آئی ایس پی آر کا ترجمان تعینات کیا تھا۔ سیدو شریف سوات میں اپنے دفتر میں چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے کام کا آغاز کردیا۔

Related posts

سوات پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات مکمل، سعیدالرحمان صدر منتخب

Ba Khabar Swat

تھانہ رحیم آباد کے پولیس اہلکاروں نے مثال قائم کردی

Ba Khabar Swat

ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کے لئے رٹ دائر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment