چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

باچا خان ہائی سکول مینگورہ میں ثقافتی میلہ کا انعقاد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) باچا خان فاؤنڈیشن کے زیر انتظام باچا خان ہائی سکول مینگورہ میں ثقافتی میلہ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر سکول کے طلبہ نے مختلف خاکے پیش کئے اور تعلیم کے حوالے سے تقریں بھی کیں۔مقررین طلبہ کا کہنا تھا کہ پختون قوم امن پسند ہے ۔تعلیم کے ذریعے ہم دنیا کا مقابلہ کرسکتے ہیں ۔تمام والدین اپنے بچوں پر لازمی تعلیم حاصل کریں۔تعلیم کے بغیر معاشرہ نامکمل ہے ۔ہم تعلیم کے ذریعے دنیا کو پیغام دیں گے کہ پختون قوم انتہائی پرامن اور باشعور ہے۔

Related posts

کبل، گالف کورس میں 260 کنال زمین ویمن یو نیورسٹی کے لیے الاٹ کردی گئی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Niaz Ahmad Khan Appointed as Beauru Chif of Mashriq TV

Ba Khabar Swat

Leave a Comment