چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان 28جون کو کریگی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان 2018کے نتائج کا اعلان 28جون جمعرات کو کرے گا ۔ سوات بورڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹاپ20پوزیشن ہولڈرز کا اعلان بھی اسی روز صبح نو بجے کیا جائیگا ۔ گزٹ کاپیاں اسی روز دوپہر 2بجے حاصل کی جاسکیں گی۔

Related posts

مینگورہ، واسا نے ”چوہا مار آپریشن“ کا آغاز کردیا

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، سوشل اینڈجنڈرسٹڈیزڈیپارٹمنٹ میں یک روزہ سیمینار

Ba Khabar Swat

تین روز سے جاری بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment