چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایک بھی درخت اور کٹا، تو محکمہ جنگلات کے دفتر کا گھیراؤ کریں گے، سول سوسائٹی سوات

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سول سو سائٹی کے افراد نے آج کے بعد درخت کاٹنے کی صورت میں محکمہ جنگلات کے دفتر کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا۔ سول سو سائٹی کے مظاہرے میں وہ افراد بھی شامل تھے، جنہوں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کرکے مینگورہ ندی کے کنارے درخت لگانے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ مظاہرین نے کہا کہ اگر آج کے بعد محکمہ جنگلات نے کسی بھی درخت کو کاٹا، تو سول سو سائٹی کے افراد محکمہ جنگلات کے تمام دفاتر اور افسران کا گھیراؤ کریں گے۔

Related posts

ملم جبہ،سالانہ سہ روزہ اسکی گالا اور برفانی کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا

Ba Khabar Swat

کوز شور، نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گُل کردیا

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ کوٹنئی، شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment