سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں پی کے 3 کا ٹکٹ ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی کے بھتیجے ساجد علی خان اور پی کے7 کا ٹکٹ حاجی فضل مولا کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کی مشاورت کے بعد دونوں کو ٹکٹ دینے کے لئے نام عمران خان کو ارسال کر دیے گئے ہیں، تاہم حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے ۔
previous post
next post
