سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں پانچ سالہ بچہ پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ جبران کمرے میں موجود باپ کی لوڈڈ پستول کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران پستول چل جانے سے گولی بچے کو لگی۔ نتیجتاً بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔