سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں نوجوان نے زہریلی دواکھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے بہامیں اٹھائیس سالہ عبدالرحیم نے زہریلی دواکھا لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ نوجوان کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
previous post
next post
