چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ، دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات کے بلند ترین سیاحتی مقام ملم جبہ میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس برفانی میلہ میں ملک بھر سے آنے والے سیاح برف اور برفانی کھیلوں سے محظوظ ہوئے۔ گذشتہ رات فیسٹول میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا اور آخری روز خٹک ڈانس کے ساتھ سیاحوں نے برفانی کھیلوں میں حصہ لیا ۔

Related posts

Training on Rice Crop in Mingora

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری،موسم سرد رہا

Ba Khabar Swat

رواں ماہ خیبر پختونخوا میں 48 لاکھ بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے جائیں گے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment