چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

توتانوبانڈئی، کئی سالوں سے خراب اور کھنڈر نما سڑک پر تارکول کا کام شروع

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں کئی سالوں سے خراب اور کھنڈر نما سڑک پر تارکو کا کام شروع کردیا گیا۔ علاقہ سے اے این پی کے ایم پی اے وقار احمد خان نے سڑک پر تارکول کے کام کا معائنہ کیا اور موقع پر موجود محکمہ کے اہلکاروں اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ سڑک پر محکمے کے قوانین کے مطابق معیاری کام کیا جائے ۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات میں پٹرول پمپس بند، ضلع بھر میں پٹرول کی شدید قلت

Ba Khabar Swat

پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان زرعی یونیورسٹی سوات کا وائس چانسلر تعینات

Ba Khabar Swat

Leave a Comment