سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون خواہ میپ کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور تحصیل کونسلر سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد کے چھوٹے بھائی محمد فاروق کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ گذشتہ روز ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوئے تھے۔ مرحوم، ڈاکٹر محمد طارق، محمد قاسم اور نصیر احمد کے بھی بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی مستری مسجد عقبہ روڈ سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
previous post
next post
