چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سانحہ مٹلتان، اپنے وزیراعلیٰ نے بھی متاثرہ خاندان کی مالی مدد نہیں کی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی وادئی مٹلتان میں حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ کسی حکومتی نمائندے نے ہمدردی کا اظہار تک نہیں کیا۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے فرزندنے والد کی طرف سے غم زدہ خاندان سے ملاقات کرکے مالی مدد بھی کی۔ عدنان امیر مقام نے اپنے والد کے بیرون ملک ہونے اور ان کی غیر موجودگی پر مٹلتان کا دورہ کیا اور پہاڑی تودہ گرنے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے اہلخانہ کے افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

Related posts

سوات، کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

Ba Khabar Swat

سوات، ”سیلفی“ لیتے ہوئے نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، شعبہئ انگریزی میں ایم فل اجرا کی سفارشات سینڈیکیٹ کو بھیج دی گئیں

Ba Khabar Swat

Leave a Comment