چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل کا رہائشی نوجوان دبئی میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے کبل کا رہائشی نوجوان دبئی میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ لاش آبائی علاقے پہنچانے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ محبوب الرحمان ولد تاج ایک عرصہ سے دبئی میں ٹیکسی چلارہا تھا کہ گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش آبائی علاقے کبل منتقل کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

Related posts

کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ،ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاؤن

Ba Khabar Swat

نوجوان عبید خان کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کیا جائے، اختر علی خان

Ba Khabar Swat

دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

Ba Khabar Swat

Leave a Comment