چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نویکلے، ذہنی مریضہ کی بیماری سے تنگ آکر خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے محلہ نویکلے میں ذہنی مریضہ نے بیماری سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ 38 سالہ مسماۃ (ع) نے بیماری سے تنگ آکر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

Related posts

محکمہ آرکیالوجی، والئی سوات حویلی بارے فیصلہ سے پیچھے ہٹ گیا

Ba Khabar Swat

اہلِ سوات کی بخشی ہوئی عزت یاد رہے گی، میجر جنرل علی عامر اعوان

Ba Khabar Swat

مینگورہ،ناراض بیوی کے ہاتھوں شوہر نے سسراور سالی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment