چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین بوڈئی کمر،لڑکی پل سے گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل بحرین کے علاقہ بوڈئی کمر میں 13 سالہ لڑکی پل سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ک) پل عبور کر رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ان کو گہرائی سے نکالا۔

Related posts

سورن سنگھ قتل کیس کے ملزمان بری ، پولیس تفتیش پر سوالات اٹھ گئے

Ba Khabar Swat

سوات، سہ روزہ ”انٹرنیشنل فوڈ اینڈ نیوٹریشن کانفرنس“کا آغاز ہوگیا

Ba Khabar Swat

گل کدہ فیڈر پر کام کا باقاعدہ آغاز، سلیم اور گران نے سنگ بنیاد رکھ دیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment