چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ،بھتیجے کی فائرنگ سے ادھیڑ عمر تایا قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گھڑئی سخرہ میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے ادھیڑ عمر تایا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم آزاد خان نے اپنے 65سالہ تایا پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کی۔ وجہ قتل پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

Related posts

سیدو شریف, ٹریفک حادثہ , جواں سال محمد فاروق جاں بحق

Ba Khabar Swat

سابقہ بیوی اور سالے کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو پھانسی و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

Ba Khabar Swat

سوات، کم سن ڈرائیور، خود ساختہ نمبر پلیٹ اور پریشر ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

Ba Khabar Swat

Leave a Comment