چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
SwatUncategorized @ur

سوات اور شانگلہ میں عطائیت کے خلاف کارروائی، کئی کلینک اور لیبارٹریاں سیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور شانگلہ میں عطائیت کے خلاف ہیلتھ کیئر کمیشن کی ایک اور کامیاب کارروائی، مینگورہ اور الپوری میں چار ہیلتھ کلینکس و کلینکل لیبارٹریاں سیل، متعدد نجی صحت مراکز کو نوٹس جاری۔ گذشتہ روز ٹیم نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی عوامی شکایات پرمینگورہ اور الپوری شانگلہ میں موجود نجی صحت مراکز کا اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران نان کوالیفائیڈ افراد شیر بہادر کے ایمن میڈیکل سٹور، فرمان کے فرمان میڈیکل سٹور،شوکت علی کے شوکت میڈیکل سٹور اور الپوری میں شفاء کلینکل لیبارٹری کو سر بمہر کرکے بند کیا گیا۔

Related posts

پولیس اہلکاروں کا بی ون کورس کے لئے ایٹا ٹیسٹ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

شکردرہ، معمر شخص نالے میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

ناواگئی قبرستان میں درخت کاٹنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment