چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی شام ہونے والے زلزلے کی شدت4.4،زیر زمین گہرائی30کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

سوات یونیورسٹی،چالیسواں سینڈیکیٹ اجلاس مین چارباغ کیمپس میں منعقد

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ کو بھرپور تعاؤن کا یقین دلاتے ہیں، ڈاکٹر رحمت اللہ اوپل

Ba Khabar Swat

بلدیاتی انتخابات 2022ء، سوات کے منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment