چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، الگ واقعات میں لڑکی سمیت دو افراد کی خود کشی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں دو الگ واقعات میں لڑکی سمیت دو افراد نے خود کشی کرلی۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں 28 سالہ مسماۃ (خ) نے نامعلوم وجوہات پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دو ا پی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ کوکارئی کے علاقہ لوئے بنڑ میں اکیس سالہ نوجوان غلام احمد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پستول سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ بھی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر دوبارہ جبری رخصت پر گھر بھیج دیے گئے

Ba Khabar Swat

کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد

Ba Khabar Swat

سوات، مختلف حادثات میں چار افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment