چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سمبٹ،47 سالہ شخص کی خود پر فائرنگ، ہسپتال میں دم توڑ گیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں 47 سالہ شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ رضا خان نے نامعلوم وجوہات پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ مٹہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

انٹر ڈسٹرکٹ سکولز سپورٹس فیسٹول، ہاکی کا تاج خپل کور ماڈل سکول کے سر سج گیا

Ba Khabar Swat

تیز رفتار ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم،سات افراد شدید زخمی

Ba Khabar Swat

غیر قانونی اور بلا نمبر رکشوں کے خلاف اتفاق رکشہ ڈرائیور یونین کا دھرنا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment