چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید چھے افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،تعداد 38 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چھے افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مشتبہ 43 نمونوں کے نتائج موصول ہوئے ہیں جن میں سے چھے کے ٹیسٹ رزلٹ مثبت، 37 ٹیسٹوں کے نتائج منفی آئے ہیں۔ مثبت آنے والے ٹیسٹوں میں ایک دنگرام اور پانچ کا تعلق گنبد میرہ سے ہے۔ مذکورہ متاثرین میں زیادہ تعدادخواتین کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق سوات میں مشتبہ افراد کی تعداد 259 ہے، جن میں 38 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔ 156 افراد کے ٹیسٹ منفی ہیں اور 72 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنے کا انتظار ہے۔ سوات میں کرونا سے تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Related posts

سوات، کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

Ba Khabar Swat

کالام پشمال، لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہونے والی سڑک کھول دی گئی

Ba Khabar Swat

ڈاکٹر خالد محمود خالد کے چھوٹے بھائی آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپرد خاک

Ba Khabar Swat

Leave a Comment