چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات پولیس کی خصوصی مہم،دو آئس فروش گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      آئس کے خلاف سوات پولیس کی خصوصی مہم کے دوران دو آئس فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوات پولیس کے جاری کرد ہ بیان میں کہا ہے کہ ڈی پی اوقاسم علی خان کے خصوصی احکامات پر آئس ڈیلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ڈی ایس پی خوازہ خیلہ حبیب اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ درشخیلہ میں بد نام زمانہ آئس ڈیلر باچا خان کو گرفتار کرکے اس سے بھاری مقدار میں آئس برآمد کیا ہے۔

Related posts

سول سائٹی کے نوجوانوں کا اپنی مدد آپ کے تحت شجرکار مہم کا آغاز

Ba Khabar Swat

سوات، عیدبارے سیکورٹی پلان، انتظامیہ، فوج، پولیس اور دیگر اداروں کا اِکا

Ba Khabar Swat

کالا کوٹ پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی،13سلیپر برآمد، ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment