سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ چم کانجو میں اعتکاف میں بیٹھا جوان انتقال کرگیا۔ شاہد علی خان آخری عشرہ میں محلہ کی مسجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھا تھا کہ گذشتہ روز مسجد میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا جن کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
previous post
