چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ چنکولئی،سانپ کے ڈسنے سے دو سالہ بچہ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ چنکولئی میں سانپ کے ڈسنے سے دو سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ اشفاق کھیلتے ہوئے گھر میں مویشی خانہ گیا جہاں سانپ نے اسے سر پر ڈس لیا۔ بچے کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

سیدو شریف، محکمہ جنگلات سے متعلق ایک اہم اجلاس کمشنر آفس میں منعقد

Ba Khabar Swat

بحرین اور کالام کی سیلاب میں بہہ جانے والی سڑک ہلکی ٹریفک کے لئے بحال

Ba Khabar Swat

یوکرائن میں زیرِ تعلیم طلبہ کا پاکستانی کالجوں میں داخلے کا مطالبہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment