چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مہک، دو بچیاں پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ مہک میں دو بچیاں پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ 8 سالہ فرزانہ اور 6 سالہ عزرا پانی کے حوض کے قریب کھیلتے ہوئے حوض میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ بعد میں مقامی لوگوں نے بچیوں کی لاشوں کو نکال دیا۔

Related posts

پی پی کے بانی رہنما ابرار چٹان کی نویں برسی منائی گئی

Ba Khabar Swat

سیدوشریف تدریسی ہسپتال، کورونا کی شرح پھر بڑھ کر 1.5 ہوگئی

Ba Khabar Swat

مٹہ دارمئی، کھیت سے پرانے 5مارٹر گولے برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment