(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان میں چینی سفارت خانہ نے سوات کے سیلاب زدگان کے لیے خوراکی اشیا کا ٹرک پہنچا دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد علی نے سامان وصول کیا۔ سفارتخانہ کی جانب سے یہ سامان 100 متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے سیلاب زدگان کی امداد پر چینی سفارت خانہ کا شکریہ ادا کیا۔
previous post
