چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، منشیات سے چھٹکارا دلانے والے ادارہ میں سپورٹس ویک کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نوجوانوں کو منشیات کی عادت سے نجات دلانے والے ادارہ”نوے جوند“ میں داخل افراد کے لئے سپورٹس ہفتہ کا آغاز کردیا گیا۔ ادارے کے سربراہ ریاض احمد حیران کے مطابق منشیات کے عادی یہ افراد جو اَب عام شہری بننے جارہے ہیں، اس ہفتہ کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں حصہ لے کر یہ ثابت کریں گے کہ وہ منشیات کی عادت سے چھٹکارا حاصل کرچکے ہیں اور جلد ہی ”نوے جوند“ سے گھر جاکر نئی زندگی کا آغاز کریں گے۔

Related posts

کبل سمئی،مسافر ہائی ایس کھائی میں گرگئی، ایک شخص جاں بحق،25 زخمی

Ba Khabar Swat

منگلور، چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، کاشتکاروں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment