چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید6افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3082 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3082 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق اب تک 2957 افراد صحتِ یاب ہو چکے ہیں۔ باہر ممالک سے آنے والے ایک اور شخص میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 67مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظا ر ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد23ہے۔ اب تک سوات میں 102افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Related posts

مینگورہ، باربر شاپ میں نہانے والا شخص حمام میں چل بسا

Ba Khabar Swat

نوخارہ، چار سالہ بچہ پانی کے ٹب میں گرکر جاں بحق

Ba Khabar Swat

دارولئی، شوہر نے مبینہ طور پر خاتون کو دریامیں پھینک کر قتل کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment