چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 4 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3250 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3250 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید دو افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد3115 ہوگئی۔ 254 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد30ہے۔

Related posts

سوات برن یونٹ غیر فعال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

Ba Khabar Swat

ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف کام تیزی سے جاری ہے، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

سوات میں2روز کے لئے بجلی بند رہے گی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment