چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گلی باغ،موٹر سائیکل اور پک اَپ میں تصادم،دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ چار باغ کے علاقہ گلی باغ میں موٹر سائیکل اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے دو نوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

محلہ زاہد آباد، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

Ba Khabar Swat

ائیر فورس کیڈٹ کالج، ائیر فورسز ریکروٹمنٹ سینٹر کا قیام جلد عمل میں آئے گا، وقار شہزاد ایڈوکیٹ

Ba Khabar Swat

فورسز کی زیر حراست مبینہ شدت پسند انتقال کر گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment