چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 13 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 3811 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید13 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3811 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید 8 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3608 ہوگئی۔ سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 10 ہے۔ 347 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اب تک اس وائرس سے119افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Related posts

دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

Ba Khabar Swat

شموزئی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment