چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

منگلور قبرستان، درختوں کی کٹائی پر علاقائی کمیٹی کے خلاف پرچہ درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور کے قبرستان میں تناور درختوں کی کٹائی پر علاقائی کمیٹی کے خلاف پرچہ درج کرلیا گیا۔ ڈی ایف او سوات محمد وسیم کے مطابق ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے کاٹے گئے درخت ضبط کرکیکمیٹی کے دس افراد کے خلاف پرچہ درج کرلیا۔ ڈی ایف اُو نے انکشاف کیا کہ علاقہ کی کمیٹی نے قبرستان کی چار دیواری کے لئے درخت کاٹ کر فروخت کرنے اور حاصل ہونے والی رقم سے قبرستان کی چار دیواری تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Related posts

ایس او پیز پر عمل نہ کرنا سخت ترین لاک ڈاؤن کو دعوت دینا ہے، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

غزالہ جاوید کی نویں برسی بھی خاموشی کے ساتھ گزر گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment