چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نجی گرام کے جنگل میں خوف ناک آتش زدگی، سیکڑوں درخت جل کر راکھ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نجی گرام کے جنگل میں خوف ناک آتش زدگی سے سیکڑوں درخت جل گئے۔ گذشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے علاقے نجی گرام میں جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے جنگل کا بڑا حصہ اپنی لپیٹ میں لے لیا۔بڑی تعداد میں پودے جل گئے ہیں جب کہ پودوں کو بھی شدیدنقصان پہنچ رہا ہے۔ محکمہ جنگلات سوات کے ضلعی آفیسر محمد وسیم کے مطابق آگ کھیتوں میں لگائی گئی آگ سے پھیلی ہے جس کی وجہ سے جنگل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ محکمہئ جنگلات سوات کے اہلکار اور مقامی افراد مل کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور 75فیصدآگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

Related posts

ملک بھر میں تیزی سے مشہور ہوتے سوات کے آلوچے

Ba Khabar Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ،عدم ثبوت کی بنا پر قتل کا ملزم بری

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا مریضوں کی تعداد مزید کم ہوکر 37رہ گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment