(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم سردہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق ملم جبہ میں 3ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
