چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، این ٹی ایس پاس کرنے والوں کی جانچ پڑتال بارے شیڈول جاری

(باخبرسوات ڈاٹ کام)محکمہئ تعلیم سوات نے مختلف پوسٹوں پر تقرری کے لئے این ٹی ایس پاس کرنے والے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے شیڈول جاری کردیا۔ محکمہ کے پریس ریلیز کے مطابق پی ای ٹی اور ٹی ٹی کے لئے18مئی، ڈی ایم، اے ٹی، قاری 19 مئی کو صبح 9 بجے سے سہ پہر4بجے تک گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 مینگورہ اصل دستاویزات کے ساتھ تشریف لائیں۔

Related posts

آوارہ کتوں کا راج، کئی بچوں کو کاٹ لیا

Ba Khabar Swat

سوات، پہلی مرتبہ موسمِ سرما میں ہزاروں سیاحوں کی آمد، سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment