چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر فضل معبود ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز کے ڈائرکٹر پروفیسر ڈاکٹر فضل معبود کو ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز تعینات کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز گورنر خیبر پختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر فضل معبود تین سال کیلئے ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز کی ذمہ داریاں پوری کرینگے۔ پروفیسر ڈاکٹر فضل معبود ملک کے معروف سائنسدان ہیں جن کے تحقیقی کام کو بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا ہے۔ ان کے لاتعداد تحقیقی مقالے مختلف جرنلز میں شائع ہوچکے ہیں۔

Related posts

سوات،بیشترعلاقوں میں آج سے بارش کا دوروزہ سلسلہ شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

Mingora Swat

Ba Khabar Swat

کانجو،ٹاؤن ایکشن کونسل کے انتخابات مکمل، حاجی بخت کرم چیئر مین منتخب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment