چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کشمیر انتخابات بارے سات پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے سوات کے سات پولنگ سٹیشنوں میں کشمیریوں نے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔ سوات میں کل رجسٹرڈ وٹوں کی تعداد 455 ہے، جن کے لئے ملابابا، نظر آباد، خوازہ خیلہ، مدین، بحرین اور کالام میں پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے تھے۔ ڈی پی اُو سوات دلاور خان بنگش نے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

Related posts

مٹہ آغل، جوان ٹیکسی ڈرائیور نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

Ba Khabar Swat

موسمِ سرما کے حوالے سے ڈی سی آفس میں ہنگامی پلان بارے اجلاس

Ba Khabar Swat

سوات، دریامیں کھدائی کرنے اور کرش لے جانے والے دو افراد گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment