چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام اُتروڑ اقوام تنازعہ، جرگہ کی کوششوں سے آمد ورفت کا سلسلہ بحال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام اور اُتروڑ کی اقوام کے درمیان جاری تنازعہ میں جرگہ کی کوششوں سے آمد ورفت بحال ہوگئی۔ گذشتہ روز اتروڑ کے لوگوں نے الزام لگایا تھا کہ ان کو کالام کے لوگ جانے کی اجازت نہیں دے رہے۔ ایس ایچ او کالام اقبال نسیم خان نے رابطہ پر باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ آمد ورفت کا سلسلہ بند نہیں ہوا تھا۔ گذشتہ روز کے جرگہ کے بعد کالام اور اتروڑ کے درمیان مکمل طور پر آمد ورفت جاری ہے اور دونوں علاقوں میں مکمل امن ہے۔

Related posts

سوات، اینول ٹریکرز میٹ اپ، ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والے عبدالجبار بھٹی کی شرکت

Ba Khabar Swat

مرغزار میں ٹریفک حادثہ2جاں بحق6زخمی

Ba Khabar Swat

14اکتوبرضمنی انتخابات، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment