چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید4 افراد انتقال کرگئے،تعداد394 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے مزید4 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد394 ہوگئی۔ سیدو شریف ہسپتال کے ترجمان کے مطابق اس وقت ہسپتال کورونا بلاک میں 112 مریض زیرِ علاج ہیں۔ 14 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ 7 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچار ج کیا گیا ہے۔ محکمہئ صحت کے مطابق 17 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 182ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح 3.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

پی پی پی سوات، ملکی صورتحال کے پیشِ نظر ورکرز کنونشن منسوخ

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں جدید ترین ایم آر آئی مشین ایک سال سے خراب

Ba Khabar Swat

یوتھ کونسلر سید علی خان ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment