چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، اذان مقابلوں میں اول آنے والے محمد حماد کے اعزاز میں تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اذان کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے نو سالہ قاری محمد حماد عزیز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آفاق کی جانب سے اذان کے آن لائن مقابلوں کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ملک بھر سے دو ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ مقابلے میں سوات کے قاری محمد حماد عزیز نے پہلی پوزیشن حا صل کی۔اس موقع پر حماد عزیز نے قرآنِ پاک کی تلاوت بھی کی اور اذان بھی پیش کی۔

Related posts

بحرین کا رہائشی ہسپتال میں جاں بحق، کرونا کے شبہ میں لاش زیرِ تحویل

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment