چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تین مریضوں کو داخل اور دو کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 6 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

سوات، ہاؤسنگ سوسائٹی اور میڈیا کالونی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

Ba Khabar Swat

سوات، شدید گرمی سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بدستور جاری

Ba Khabar Swat

پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع

Ba Khabar Swat

Leave a Comment