(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ نویکلے میں فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ ریسکیو کے مطابق پہلوان فوڈ فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو پھیلنے سے بچا کر بجھا دیا۔