چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دو ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق،بچی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی۔ سنگوٹہ میں موٹر کار کی ٹکر سے حضرت امین ساکن چارباغ جاں بحق ہوگیا۔ مینگورہ بائی پاس پر تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے ایک بچی شدید زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سیشن جج کا سوات جیل کا دورہ، سات قیدی رہا

Ba Khabar Swat

فحاشی و عریانی کے ہم بھی خلاف ہیں، آرزو خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment