چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹی آف شانگلہ کے لیے 21 ملین کا گرانٹ منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف شانگلہ کے لیے 21 ملین روپے کا گرانٹ منظور کرلیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات اور یونیورسٹی آف شانگلہ پروفیسرڈاکٹر حسن شیر نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یونیورسٹی آف شانگلہ، شانگلہ کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کا عظیم تحفہ ہے جوعنقریب ترقی کا محورثابت ہوگا۔ انہوں نے اس عزم کا اِعادہ کیا کہ ہم شانگلہ یونیورسٹی کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

Related posts

ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے نیا کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

مٹلتان کالام، ”ایف ڈی ایم“ نامی مرض کی ویکسین لگا دی گئی

Ba Khabar Swat

سوات میں کورونا کے مریضوں کی تعدادمیں کمی، صرف9افرادمتاثر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment