چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈی پی اُو سوات کی نگرانی میں انسدادِ پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کی نگرانی میں انسدادِ پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ پولیو مہم کی بخیریت تکمیل کیلئے 2977 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ ایس ڈی پی اُوز اور ایس ایچ اُوز اپنے اپنے علاقہئ اختیار میں انسدادِ پولیو مہم میں ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں، پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔

Related posts

ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ لاگو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

سوات، پٹرول کی قلت مزید شدت اختیار کرگئی

Ba Khabar Swat

کوکارئی، ضلعی انتظامیہ کا علاقہ کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment