چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ پولیس اندھے قتل کا سراغ لگا نے میں کامیاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر نوجوان کو قتل کرنے والے اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔ چند روز قبل مٹہ میں نثار احمد کو کسی نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ پولیس تفتیش کے دوران مقتول کے والد نے پولیس کو بتایا کہ تکرار کے بعد میرے ایک بیٹے ریاض احمد نے دوسرے بیٹے نثار احمد کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے مزید دو مریض چل بسے

Ba Khabar Swat

سوات، بھارتی دھمکیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی

Ba Khabar Swat

چارباغ پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment