چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، تین مکانات جل کر راکھ 

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چنچنڑہ میں تین مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ سبحانے کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے قریب میں واقع بورے اور سعداللہ کے گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں تینوں مکانات اور موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پالیا ۔

Related posts

خواتین کا عالمی دن، سوات کے ایک مقامی ہوٹل میں منفرد تقریب

Ba Khabar Swat

ji swat intra youth election ka dosra marhala,medan aj sajega

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment