چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے بریکوٹ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ کی جانب سے بازار میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران گرما کا اسٹال ہٹانے اور کارروائی کرنے پر تاجروں نے پیر با باچوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ محسن کے فوری تبادلے کا مطالبہ کیا ۔جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ نے مظاہرین کے ساتھ رابطہ کیا اور آج صبح 9بجے اپنے دفتر میں تاجررہنماؤں کو مذاکرات کو دعوت دی جس پر مظاہرین نے مظاہرہ ختم کرکے اپنا احتجاج آج تک مؤخر کردیا ہے

Related posts

غوریجہ، دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

اے این پی سوات کا ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

تاجر برادری و سیاسی پارٹیاں پاٹا کی حیثیت ختم ہونے کے خلاف جت گئیں

Ba Khabar Swat

Leave a Comment